کون کہتا ہے یار
ہوتی ہے Ù…Ø+بت صرف ایک بار

میں نے تو کی ہے باربار
مگر یہ بھی سچ ہے یار
صرف اسی سے ہوئی ہر بار
پہلی ہی نظر میں
جس کے آگے
اپنا دل بیٹھے تھے ہار